محبت اور چاہت صرف اس وقت ہی ظاہر نہیں کی جاتی جب یہ محسوس ہو۔بعض اوقات آپ کو محبت محض اس لیے ظاہر کرنی پڑتی ہے کہ آپ کو یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ سب نارمل ہے۔کوٸ تلخی آپ کے مزاج میں شامل نہیں ہوٸ صرف اس خوف سے کہ کوٸ اس تلخی کی وجہ نہ پوچھ لے کیونکہ اس وقت آپ اس کو بیان کرنے کی حالت میں نہیں ہوتے۔آپ یہ گمان رکھتے ہے کے ڈھلتے دنوں کے ساتھ یہ بھی ڈھل جاۓ گی۔محبت کا یہ لبادہ اوڑنا بے شک بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment