تیری اور میری خاموشی بھی اس طرح جیسےایک دھرکن کا رابتہ ہو دوسری دھرکن سے❤
جیسے ایک دل میں کہرام دوسرے دل سے ❤
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹
No comments:
Post a Comment