اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔
❤️🩹
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔
❤️🩹
اے زندگی تو مجھے کہاں لے گئ کس کردار میں مجھے بدل دیا۔وہ گزرا وقت وہ میرا کردار جو میں بہت پیچھے چھوڑ آئ۔اس وقت میں شاید مجھے ملال رہا لیکن اس آج نےمجھے میرے کل کے سامنے شرمندہ کر دیا۔
زندگی میں سب سے مشکل شے رشتوں میں منافقت کو شامل کرنا ہے جو آسان نہیں ہوتا لیکن کو ئ بھی انسان فطرتاً منافق نہیں ہوتا۔ یہ زمانہ اس کو اتنا مجبور کر دیتا ہے کہ اس کے پاس اس کے سوا کوئ چارہ نہیں ہوتا۔منافقت سے لپٹے رشتے کھوکھلے ہوتے ہیں جن کا بوجھ اک مدت تک ہی اٹھایا جا سکتا ہے اس کے بعد نہ تو دل میں ان کے لئے اتنی وسعت ہوتی ہے نا زندگی میں اور ان کو کھونا انسان کے لئے آسان ہو جاتا ہے۔
پھر زندگی بھی کٸ طرح کی ہوتی ہیں ایک زندگی وہ جس کو ہم سنجیدہ لیتے ہیں اور دوسری وہ جب زندگی ہمیں سنجیدہ لے لیتی ہیں
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹