اور کاش پھر یہ آنکھیں چہرے کے بنا کہی اور ہوتی اور ان 💔کی نمی کو میں چھپا لیا کرتی۔
💔
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹
No comments:
Post a Comment