تجھےپانا تھا یا کھو دینا تھا
تجھے چرانا تھا یا لٹانا تھا
اک آرزو تھا میری تو یا حقیقت تھا
پھر کہنے کو صرف یا اک زمانہ تھا
تجھ سے زندگی تھی یا تو زندگی تھا
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹
No comments:
Post a Comment