مہلت تھی وہ کچھ چند روز کی
مہلت مانگ لاۓ ہم کچھ روز کی
شمع عشق جلانے کو چلے آۓ ہم
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹
No comments:
Post a Comment