Tuesday, February 13, 2024

 عشق میں مرنا آسان اور جینا مشکل ہو جاتا ہے

Monday, February 12, 2024

بےبسی🍂

 وہ اک سہارا جو مجھے بے بس کر دیتا ہے جس کی آغوش میں میرا بکھرا وجود سمٹ سا جاتا ہے جو مجھے میرے تمام غموں سے نا آشنا کر دیتا ہے جو مجھ میں پھر سے جینے کی امنگ جگا دیتا ہے ہر دفعہ کی طرح ایک امید بنا جاتاہے

آخر پھرمجھے خوف ہے کہ ایک دن یہ فریب مجھے موت کی نیند سلا جاۓگا


شوق تبسم🍁

مانگا جو اگر اس نے لال گلاب آخر
وہ بھی اس ویران قبرستان کے لیے
🍁

Thursday, February 8, 2024

عشق مجازی❤

 وہ اک شخص جس سے میرے دل کا رابطہ ہے اگر بات محبت کی ہو جاۓاور پھر عشق کی انتہا کو گرجا پہنچےاور اگر تجھے لکھنے کا نام آۓ تو میں تجھے فرشتہ لکھ ڈالو


Wednesday, February 7, 2024

راہ وفا❤

اور اس دنیا کا وہ واحد شخص ہے جس کے لیے میرا دل مہربان ہے میری جان قربان ہے اور میری حسرتیں تمام ہیں

لوٹنا❤️‍🩹

 اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️‍🩹