کچھ سانسوں کی گفتگو تھی کچھ لمس کی تاثیر
کچھ دھرکنوں کی روانی تھی کچھ روح سے شناسائی
❤️
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹
No comments:
Post a Comment