کسی کا کہنا ہےکہ
محبت آگ کی طرح ہونی چاہیۓلیکن میں کہتا ہوں کہ اس کی تپش انسان کو جھلسا دے گی
محبت بلندیوں سے بالاتر ہونی چاہیئے لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ منہ کے بل پستیوں میں گرا دے گی
محبت پھولوں کی مانند ہوں لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ وقتی اور جلد مرجھانے والے ہیں
محبت خوشبو کی طرح ہو لیکن میں کہتا ہوں کہ چلتی ہواٶں کے جھونکے اس کو اپنے ساتھ اڑا کہ لے جاۓ گے
محبت پانی کی طرح ہونی چاہیئےلیکن میں کہتا ہو یہ بے رنگ پانی کسی بھی رنگ میں رنگ کر بدل جاۓ گا
No comments:
Post a Comment