انسان کی فطرت میں شامل ہے بہتر سے بہتر کی تلاش لیکن جب تک یہ احساس اس میں باقی رہتا ہے کہ اس کو بہترین عطا کیا گیا اور وہ اس پر راضی رہتا ہے تب تک وہ نعمتیں اس کو میسر رہتی ہیں۔دل میں خلش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ ان پر شکر کرنا چھور دیتا ہیں اور یہ سب اس کے لیے عام سے عام ہو کر رہ جاتی ہیں۔موازنہ برا نہیں ہے جب تک کے یہ آپ کو غیرمعطمٸن اور نا شکرا نا کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🍁
No comments:
Post a Comment