محبت لفظ ہے اعتبار کا محبت لفظ ہے ساتھ کا محبت لفظ ہے سکون کا محبت لفظ ہے قربانی کا محبت ایک بیج کی ما نند ہے جو زمین پر گر جاۓ تو مٹی میں چھپ جاتا ہے اور اگر اس پر پیار کا پا نی پرتا رہے تو اس میں سے پودا نکل آتا ہے ......................❤
وہ کہتا ہے تمہیں محبت نہیں مجھ سے میں خاموش اس بات کو سوچنے لگی کہ میں تمہیں کون کون سی بات یاد کرواٶں جب میں تم سے اپنی محبت کو ثابت کیالیکن اب دل کہتا ہے چھور دلیلیں دینی محبت نام ہے درد کا💔
اےمحبت تیرےانجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرےنام پہ رونا آیا
انداز بیان بھی عجیب ہےمرشد
ایک طرف کہتے ہیں ہے عشق کمزور ہے
اور دوسری طرف ہمارے ترپنے کی توقع کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment