Thursday, November 7, 2024

وسوسے

 کون کہتا ہے کہ محبت نڈر کا کھیل ہے میرا تو ماننا ہے کہ یہ اک بزدل کی میراث ہے 

یہ تو کٸ وسوسوں کو جنم دیتی ہے

کبھی تو کھو دینے کا وسوسہ تو کبھی بچھر جانے کا خوف


آغوش محبت❤

 تیری آغوش میں مجھے زندگی کا  یہ دورانیہ اک پل بھر خواب کی مانند محسوس ہوتا ہے۔


لوٹنا❤️‍🩹

 اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️‍🩹