Saturday, April 13, 2024

دل گمنام💔

زندگی میں کچھ پچھتاوں کی عمراکثرزندگی کی عمر سے زیادہ لمبی ہو جاتی ہیں  

Sunday, April 7, 2024

سوگ💔

 عشق کے غم کی لزت کہوں یا اس کو میں مرگ عشق کا سوگ کہوں ابن آدم کے مرگ کا سوگ تو سوٸم تک واجب ہے اس غم عشق کی کیا کوٸ حد بتا پایا ہے۔

Saturday, April 6, 2024

عرض وفا😪

 اے خدا اک تیرا بنایا بندہ بھولا نہیں پا رہی تجھے بھلا کر

مقام عشق❤

 عشق میں اس مقام کے کیا کہنے جب ان آنکھوں کو دید کی ان لمس کو احساس کی ان کانوں کو گونج کی اور اس نفس کو وجود سے کوٸ غرض باقی نا رہے

💌

لوٹنا❤️‍🩹

 اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️‍🩹