Monday, March 25, 2024

نا آشنہ

اور شاید پھر ہر چیز ویسی نہیں ہوتی جیسی نظر آتی ہے

لوٹنا❤️‍🩹

 اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️‍🩹