محبت میں دلوں کو فریب کیوں کر دیا جاۓ
اور پھر اگر یہ فریب ہی رونق حیات تصور ہونے لگے
کیا لطف انجمن جب دل ہی یہ بجھ گیا ہوں
محبت میں دلوں کو فریب کیوں کر دیا جاۓ
اور پھر اگر یہ فریب ہی رونق حیات تصور ہونے لگے
کیا لطف انجمن جب دل ہی یہ بجھ گیا ہوں
بہت کچھ تھا کہنے کو اس مختصر سی گفتگو میں
بہت کچھ تھا کہنے کو جو اس دبی مسکراہت میں چھپا تھا
بہت کچھ تھا کہنے کو جو ان جھکی نگاہوں تلے تھا
بہت کچھ تھا کہنے کو جو اس دل پر بوجھ تھا
بہت کچھ تھا کہنے کو جو ان خاموش لبوں میں سمٹا تھا
بہت کچھ تھا کہنے کو ان الوداع الفاظ میں
مگر پھرنہ وقت ٹھرا نا تم لوٹے اور ایسے وہ بہت کچھ آخر دفن ہوا
تمہارا احساس اس ہوا کے تیز جھونکے سا ہے جو میری طرف آتا ہے اور میری روح تک سمٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔
میری خاموش زلفوں میں ایک سرسراہٹ پیدا کر جاتا ہے ۔۔
میری بند آنکھوں میں کچھ خوابوں کو بیدار کر جاتا ہے۔۔۔۔
شاید مجھے سکون دے جاتا ہے یا بے چین کر جاتا ہے
لیکن تیرےہونے کا یقین دلا جاتا ہے
اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️🩹