Friday, September 15, 2023

عاشقی❤

 عاشقی کا مطلب تو نے ہے سیکھایا

میرا کھویا سرمایہ تو نے ہے لوٹایا

پیار کے قابل تو نے کر دیا

ایسا نہیں تھا پہلے جو آج ہو گیاہے

گنوانا💔

کسی سے تعلق تور کر اس کو خود سے جدا کرنا ہی گنوانا نہیں بلکہ اکثر ہم کسی کو اپنے قر یب رکھنے کے باوجودگنوا چکے ہوتے ہیں۔

ٹھوکر

 لوگوں کو لوگ اور خدا کو خدا رہنے دے لوگوں کو خدا نہ بناٸیں کیونکہ خدا سے وفامطلوب ہے لیکن لوگوں سےسواۓ ٹھوکر کے کچھ مطلوب نہیں۔

Sunday, September 3, 2023

وفایٸں❤

 تو ہر دفعہ تو لوٹ آتا ہے

مجھے سمیٹ بھی لیتا ہے

ذرہ ذرہ جور بھی دیتاہے

میری چپی بھی تور دیتا ہے

لیکن کہی نہ کہی مجھے کھو دیتا ہے

Friday, September 1, 2023

بوجھ

اور جب کام دل سے نہ کیے جاۓ تو پھر وہ بوجھ بن جاتے ہیں اور بوجھ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ زیادہ وقت اٹھاۓ نہیں  جاتے جلد ہی ان کو دل اور زندگیوں سے اتار کر پھینک دیا جاتاہے۔

لوٹنا❤️‍🩹

 اور جو چیزیں چھوٹ جائے وہ لاکھ دل چاہنے پر بھی واپس نہیں آتی چاہے وہ لوگ ہو وہ بات ہو یا وہ لمہے ہو ۔ ❤️‍🩹